: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لا س و یگا س 5 مئی ( ایجنسیز) بر طا نو ی با کسر عا مر خا ں نے لا س و یگا س میں منعقدہ و یلٹر و یٹ مقا بلہ میں ا پنے حر یف لو ئی کو لا ز و کو و ا ضح طو ر پر شکست دے کر اس ز مر ہ میں ا پنے کیر ئیر کا شا ند ا ر آ غا ز کیا۔ پا کستا نی نژ ا د با کسر اس کے ما یہ نا ز با کسر فو ،ڈ میو ید و کے مد مقا بل
text-align: start;">ہو نے کی خوا ہش ر کھتے تھے۔ عا مر خاں کو تما م ججو ں نے کا میا ب قر ار د یا۔ پا کستا نی با کسر پو ر ے میا چ میں حر یف پر حا و ی ر ہے اور 12 و یں فا ئینل ر ا ونڈ تک دو نو ں با کسر س نے ہمت نہ ہا ر ی لیکن حیو ری کے فیصلہ کے مطا بق عا مر خا ں نے و یلٹر و یٹ میں ا پنی پہلی فتح در ج کی۔